loaderimg
image

Text Messaging Therapy

ٹیکسٹ میسجنگ تھراپی

دل کی بات اپنے کسٹمرز کے لئے ٹیکسٹ میسیج تھراپی مہیا کرتا ہے جو کہ واٹس ایپ پر ٹیکسٹ یا آڈیو نوٹ کے ذریعے دی جاتی ہے۔

  1. اپنے تھراپسٹ کے ساتھ 24/7 میسیج کریں یا آڈیو نوٹ بھیجیں۔100٪ رازداری کے ساتھ۔
  2. بہترین، آسان اور سستی۔

ذہنی صحت کے مسائل کے لیے اکثر مسلسل سیشنز کی ضرورت ہوتی ہے ، ٹیکسٹ میسجنگ کی سہولت ایسے میں بےحد اچھی سہولت مہیا کرتے ہیں . جو کے رازداری کے ساتھ ، ارزاں قیمت میں دی جاتی ہے۔

sms

تھراپسٹ کے ساتھ میسج کریں دوستوں کی طرح اور ہر مسئلہ مکمل رازداری اور آسانی سے حل کریں۔

  1. اینگزایٹی یا سوشل اینگزایٹی
  2. مایوسی، اداسی یا ڈپریشن
  3. امتحانوں کا سٹریس
  4. شادی کس سے ہو گی؟ پتہ نہیں کیسی جاب ملے۔ اگر کچھ بھی نہ ہوا پھر کیا ہو گا۔
  5. دوستوں کے ساتھ تعلقات میں خرابی
  6. والدیں کے ساتھ تعلقات۔
  7. ازدواجی یعنی میاں بیوی کے تعلقات میں کشیدگی
  8. شادی سے پہلے ایک دوسرے کے بارے میں کون سی ضروری باتیں جاننا چاہیے۔
Wellness

چوبیس گھنٹے سروس

تمام کسٹمرز کو ایک خصوصی نمبر مہیا کیا جائے گا، جس پر سائیکالوجیسٹ کے ساتھ میسجنگ کی جا سکے گی۔

آپ اپنے میسیج 7 / 24 بھیج سکتے ہیں ، اپائنٹمنٹ کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔

آپ کے سائیکالوجیسٹ آپ کے میسجز کا جواب ڈیوٹی اوقات میں دیں گے۔

تمام میسیج مکمل طور پر محفوظ ہوتے ہیں۔ِ

24-7

ہمارے کسٹمرز کی رائے

Therapy Session with Hira Ayoob

Struggling from emotional stress, I decided to take a session with Hir Read More

Review ForHira Ayoob

Awesome experience!

I recommend Miss Hira Ayoob. Therapy with her has helped a lot in my d Read More

Review ForHira Ayoob

Highly recommend
5

For many years I was suffering from certain psychiatric issue..Then fa Read More

Review ForMudasir Bilal

Review about my psychiatrist Dr sana rabbani

Dr sana rabbani is an exceptional psychiatrist who combined deep clini Read More

Review ForDr. Sana Rabbani

طریقہ کار

  1. دس منٹ کی اِبتدائی وڈیو کال اگر کسٹمر اور تھیراپسٹ ضرورت محسوس کرے۔
  2. اپنے سائکالوجیسٹ سے ایسے ہی گفتگو کریں جیسے واٹس ایپ پر اپنے دوستوں سے کرتے ہیں۔ میسیج کرنے سے بھی دِل کا بوجھ کچھ بہتر ہو جاتا ہے۔
  3. اگر لکھنا آپ کے لیے مشکل ہوتا ہے تو آپ آسانی سے آڈیو نوٹ بھیج دیں۔
  4. آپ کا سائکالوجیسٹ آپ کے میسیج کا جواب اپنے ڈیوٹی اوقات میں دے گا۔
123

قابل علاج مسائل

دل کی بات کے سائیکالوجسٹ تمام بییماریوں کے علاج کے لیے تربیت یافتہ ہیں۔ جیسے کے ڈپریشن ، اینزائیٹی   اور دیگر مسائل۔ لیکن پیچیدہ اور بہت عرسے سے رہنے والے مسائل میں آڈیو وڈیو کال پر سائکاٹرسٹ یا سائکالوجسٹ سے علاج بھی ضروری ہو جاتا ہے۔
اس کے علاوہ خاندانی مسائل، خود اعتمادی کا فقدان، بہتر گفتگو کا سلیقہ جیسے مسائل بھی دیکھے جاتے ہیں

uplift

ٹیکسٹ میسیج کا پیکیج

Basic

Rs 750

Per Package

  • icon-check 10 Days Validity
  • icon-check Unlimited Text & Audio Notes
  • icon-check 10 minutes optional intro session
Plus

Rs 1500

Per Package

  • icon-check 30 Days Validity
  • icon-check Unlimited Text & Audio Notes
  • icon-check 10 minutes optional intro session
Premium

Rs 4000

Per Package

  • icon-check 10 Days Validity
  • icon-check Unlimited Text & Audio Notes
  • icon-check 10 minutes optional intro session
  1. ہر پیکج کے ساتھ ایک مفت 10 منٹ کی تعرفی آڈیو وڈیو کال کا آپشن ہے جو کہ آپ کی مرضی ہے اگر آپ لینا چاہیں۔
  2. آپ اپنی آسانی کے وقت میسج کر سکتے ہیں اور ماہر نفسیات روزانہ جب موجود ہوں گی آپ کے میسجز کا جواب دیں گی۔
  3. آڈیو وڈیو کالز الگ میٹنگ لنک پر کی جائیں گی۔