طریقہ کار
- دس منٹ کی اِبتدائی وڈیو کال اگر کسٹمر اور تھیراپسٹ ضرورت محسوس کرے۔
- اپنے سائکالوجیسٹ سے ایسے ہی گفتگو کریں جیسے واٹس ایپ پر اپنے دوستوں سے کرتے ہیں۔ میسیج کرنے سے بھی دِل کا بوجھ کچھ بہتر ہو جاتا ہے۔
- اگر لکھنا آپ کے لیے مشکل ہوتا ہے تو آپ آسانی سے آڈیو نوٹ بھیج دیں۔
- آپ کا سائکالوجیسٹ آپ کے میسیج کا جواب اپنے ڈیوٹی اوقات میں دے گا۔

قابل علاج مسائل
دل کی بات کے سائیکالوجسٹ تمام بییماریوں کے علاج کے لیے تربیت یافتہ ہیں۔ جیسے کے ڈپریشن ، اینزائیٹی اور دیگر مسائل۔ لیکن پیچیدہ اور بہت عرسے سے رہنے والے مسائل میں آڈیو وڈیو کال پر سائکاٹرسٹ یا سائکالوجسٹ سے علاج بھی ضروری ہو جاتا ہے۔
اس کے علاوہ خاندانی مسائل، خود اعتمادی کا فقدان، بہتر گفتگو کا سلیقہ جیسے مسائل بھی دیکھے جاتے ہیں



